نماز اور سائنسی تحقیق

پاکستانی ڈاکٹر ڈاکٹر ماجد فزیوتھراپی مین اعلی ڈگری کیلیے یورپ گئے وہاں دیکھا کے نماز کے جیسے ورزشیں سکھائی جا رہی ہیں

ورزش کے زریعے بڑے بڑے امراض ختم ہو جاتے ہیں

  • دماغی بیماریاں
  • اعصابی امراض

  • نفسیاتی امراض

  • بے چینی

  • دکل کے امراض

  • جوڑوں کے امراض

  • معدے اور السر کی شکایت

  • شوگر

  • آنکھوں اور گلے کی بیماریاں

ان سب سے انان محفوظ ہو جاتا ہے

قیام اور سائنسی تحقیق

قیام میں نمازی جس حالت میں ہوتا ہے اگر روزانہ 45 منٹ ایسی حالت میں کھاڑا رہے تو دماغ اور اعصاب میں زبردست قوت اور طاقت پیدا ہوتی ہے قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں زیادتی ہوتی ہے

رکوع اور سائنسی تحقیق

رکوع کے متعلق سرجنز کا بیان ہے کہ رکوع سے کمر درد کے مریض یا ایسے مریض جن کا حرام مغز میں ورم ہو گیا ہو بہت جلد صحت یاب ہو جاتے ہیں رکوع سے دماغ اور آنکھوں کی طرف دوران کون کے بہاؤ کی وجہ سے دماغ و نگاہ کی کار کردگی مین اضافہ ہوتا ہے

سجدہ اور سائنسی تحقیق

نمازی جب سجدہ کرتا ہے تو اسکے دماغ کی شریانوں کی طرف خون زیادہ ہو جاتا ہے جسم کی کسی بیھ پوزیشن میں خون و دماغ کی طرف زیادہ نہیں جاتا صرف سجدے کی حالت میں دماغ اعصاب آنکھوں اور سر کے دیگر حصوں کی طرف خون متوازن ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے دماغ اور نگاہ بہت تیز ہو جاتے ہیں

سلام پھیرنا اور سائنسی تحقیق

سلام پھیرنا:- ڈاکٹر عبدالواحد کی ریسرچ ہے کہ سلام پھیرنے کیلیے نمازی کو سر دائیں بائیں کرنا پڑتا ہے تو ایسا کرنے والا دل کی بیماریوں اور اسکی اندرونی پچیدگیوں سے ہمیشہ بچا رہتا ہے اور بہت کم ان بیماریوں میں مبتلا ہوتا ہے

نماز برائیوں سے روکتی ہے.

نماز برائیوں سے روکتی ہے.

Advertisements

~ by UTS on September 23, 2010.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: