پنجاب اور جاپان

کسی زمانے میں پنجاب اور جاپان ایک ہی تھے یا کم از کم انکی سرحدیں ملی ہوئی تھیں ۔ ناموں میں دیکھیئے پ ن ج دونوں میں مشترک ہیں ۔
خصوصیات بھی ملتی جلتی ہیں ۔ آپ لوگوں نے باہر کی مصنوعات بناتے بناتے اتنی ترقی کی، ہم بھی ایسا کر رہے ہیں ۔

باہر کوئی فلم بنتی ہے تو دوسرے دن ویسا ہی بلکہ اس سے اچھا چربہ بنا لیتے ہیں ۔ آپ لوگ ریڈیو بناتے ہیں ، ہم سنتے ہیں ۔ آپ لوگ کاریں بناتے ہیں ، ہم ان پہ چڑہتے ہیں۔ آپ ٹیپ ریکارڈر بناتے ہیں، ہم ان پہ گانے سنتے ہیں۔
غرضیکہ کوئی لمبا چوڑا فرق نہیں آپ میں اور ہم میں !

ابن۔ انشا
نگری نگری پھرا مسافر

Advertisements

~ by UTS on September 23, 2010.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: