سوچ کے مختلف زاويئے

غالب , اقبال اور فراز

غالب

زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہ ہو

اقبال

مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں
کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں

فراز

کافر کے دل سے آیا ہوں یہ دیکھ کر فراز
خدا موجود ہے وہاں، اُسے پتہ نہیں



ایک اور مثال

ایک انگریز نے سوات میں زمین انگلینڈ کی شہریت کے بدلے خریدی، اور ایک سوات کے شہری نے اپنی زمین ویزہ کے بدلے بیچ دی۔ دونوں کا ماننا تھا کہ انھوں نے بیکار چیز کے بدلے جنت خریدی، یعنی پوری دنیا ہی جنت ہے بس ہم نے اپنے اپنے علاقے مخصوص کر رکھے ہیں۔

Advertisements

~ by UTS on October 2, 2010.

4 Responses to “سوچ کے مختلف زاويئے”

  1. pehla sher ghalib ka nai ha. shaed

  2. Whatever you write always strikes the mind, o i mean it makes one think, think and rethink over it! I’m really luving ur writings!

  3. zabardast

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: