شیخ سعدی کی حکایت

وزراء میں سے ایک کا بیٹا کم عقل تھا ۔ اس نے اسے علماء میں سے ایک کے پاس بھیجا کہ اس کی تربیت کرو تاکہ وہ عقلمند ہو جاۓ ۔ ایک عرصہ اس کو تعلیم دی لیکن کوئی اثر نہ ہوا ۔ اس نے اس کے باپ کے پاس کسی کوبھیجا کہ یہ تو عقل مند نہیں ہوتا اور اس نے مجھے دیوانہ کر دیا ہے ۔

جب کسی کی ذات بنیادی طور پر باصلاحیّت ہو اس پر تربیت اثر کرتی ہے ۔

کوئی بھی چمکانے والی چیز بد خاصیت لوہے کو اچھا نہیں بنا سکتی ۔

اگر تو کتے کو سات سمندروں کے پانی سے دھو لے تو جب وہ گیلا ہو گا ، زیادہ پلید ہو گا ۔

حضرت عیسی کے گدھے کو اگر مکے لے جائیں ، جب وہ واپس آ ۓ گا گدھا ہی ہو گا ۔

Advertisements

~ by UTS on October 17, 2010.

One Response to “شیخ سعدی کی حکایت”

  1. gadhaaaa!!! wow! The very last point I’m talking about, I agree. 🙂

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: